جمعه,  17 اکتوبر 2025ء

کالم

’’بچوں کے اقبال‘‘ از پروفیسر خیال آفاقی

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پروفیسر خیال آفاقی کی کتاب ’’بچوں کے اقبال‘‘ نہ صرف اقبال شناسی کا ایک دل کش باب ہے بلکہ بچوں کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کے حوالے سے ایک سنجیدہ اور پُر اثر کاوش بھی ہے۔ اس کتاب کو راحیل پبلیکیشنز کراچی نے شائع

حمیرا جمیل کی کتاب “اقبال سیالکوٹ میں” تجزیاتی مطالعہ

تحریر: رحمت عزیز خان چترالی شہر اقبال سیالکوٹ کا نام برصغیر کی ادبی، فکری اور تہذیبی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ شہر صدیوں سے اہلِ دانش، صوفیا اور اہلِ قلم کا مرکز رہا ہے۔ برصغیر کی روحانی روایت اور فکری تسلسل کو آگے بڑھانے والے بڑے ناموں

کالم میں اور میرا دوست
انسانی فطرت اور دوست!

میرے دوست کا تعلق اٹلی سے رہا ہے۔ زندگی کے کچھ برس وہاں گزارے۔۔ تو یہ انسانی فطرت ہے انسان جہاں جہاں زندگی کے لمحات گزارتا ہے تو وہ اس جگہ سے مانوس ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے میرا دوست اٹلی کی خبروں پر بھی نظریں جمائے رکھتا ہے۔

کالم میں اور میرا دوست
شیطان کا گول چکر اورجوانوں کے لیے پیغام !

تحریر ندیم طاہر/:: یہ دنیا ایک میدانِ آزمائش ہے جہاں انسان کو ہر لمحہ دو طاقتوں کے درمیان انتخاب کرنا پڑتا ہے ایک رحمان کی طاقت اور دوسری شیطان کی طاقت۔ یہی انتخاب انسان کے انجام کا تعین کرتا ہے۔ شیطان ہمیشہ انسان کے دل میں یہ وسوسہ ڈالتا ہے

کالم میں اور میرا دوست
سچ بولنا بھی جرم ٹھہرا

تحریر: ندیم طاہر میرے دوست کا نام میں نہیں بتاؤں گا، کیونکہ اب کے زمانے میں سچ بولنا بھی جرم ٹھہرا ہے۔ وہ ایک عام سا نوجوان ہے، جیسے آپ یا میں۔ کسی مذہبی جماعت سے اس کا نظریاتی تعلق ضرور ہے، مگر وہ شدت پسند نہیں۔ بس وہ اتنا

الوداع سینٹر مشتاق الوداع!
بوسنیا اور ہرزیگوینا ایسوسی ایشن “Pomozi.ba کا پاکستان میں سیلاب پر انسانی ہمدردی کا ردعمل

 تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پاکستان، بالخصوص گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والی حالیہ تباہی کے جواب میں، بوسنیا اور ہرزیگووینا ایسوسی ایشن “Pomozi.ba” نے ان متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امداد فراہم کی۔ 150 خاندانوں کو خوراک اور

ضلع حافظ آباد میں ستھرا پنجاب

تحریر: شوکت علی وٹو ستھرا پنجاب پروگرام اپنی نوعیت کا بہترین پروگرام تھا جس کے اثرات پنجاب کو ملنے چاہیے تھے جو نہیں مل رہے فوٹو سیشن اور بیوروکریسی کی آشیرباد سے سب اچھا دیکھایا جاتا ہے ضلع حافظ آباد میں ستھرا پنجاب نجی کمپنی ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کام

ضلع حافظ آباد میں ستھرا پنجاب
ہول سیل مارکیٹ اور پرچوں مارکیٹ میں فرق

تحریر: شوکت علی وٹو Shoukatwatto@gmail.com حکومت پنجاب کی جانب سے بڑھتی ہوئی قیمتیں اور ان سے پیدا ہونے والے مسائل سے نبٹنے کے لیے کوئی واضع حکمت عملی سامنے نہیں آ رہی، جس سے عوام کے لیے مسائل مسلسل بڑھ رہے ہیں جس کا نقصان ہر طرح سے حکومتی سطح

الوداع سینٹر مشتاق الوداع!
الوداع سینٹر مشتاق الوداع

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اس دور میں جینے کی قیمت یا دارو رسن یا خواری ہے سابق سینٹر مشتاق احمد جو اس وقت اسرائیل کی قید میں ہیں ان کے اہل خانہ اور خاندان کے دیگر افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اب مشتاق احمد کی رہائی

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز
مظلوم فلسطینیوں کو کون بچائے گا؟

تحریر: داؤد درانی دنیا کی تاریخ میں بہت سے مظلوموں کے قصے درج ہیں، مگر جو ظلم فلسطینی قوم پر گزشتہ پچھتر برسوں سے ڈھایا جا رہا ہے، وہ انسانی تاریخ کے بدترین المیوں میں سے ایک ہے۔ اسرائیل کی ناجائز ریاست کے قیام سے لے کر آج تک فلسطینیوں