
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کروائی گئی ہے جس میں پاکستان بھر میں ٹک ٹاک کی لائیو چیٹ پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ قرارداد اپوزیشن رکن فاروق جاوید کی جانب سے پیش کی گئی، جس میں وفاقی حکومت سے فوری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے کچھ عرصے پہلے تصدیق کی تھی کہ زمین کی اندرونی تہہ ہمارے سیارے کی سطح کے مقابلے میں زیادہ سست روی سے گردش کر رہی ہے۔ اب سائنسدانوں نے زمین کے اندر بہت گہرائی میں چھپے ایک اور حیرت انگیز راز کا انکشاف کیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس کی دنیا میں گوگل کا ”جیمنائی“ سب سے نمایاں ناموں میں شمار ہوتا ہے۔ مگر ایک حالیہ رپورٹ نے والدین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بچوں کی حفاظت پر کام کرنے والی تنظیم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 7 ستمبر کی شب مکمل چاند گرہن کا شاندار نظارہ کیا جائے گا۔ پاکستان کی خلائی تحقیقاتی ادارہ (سپارکو) کے مطابق یہ فلکیاتی مظہر رات 8 بج کر 30 منٹ پرشروع ہوگا اوررات 1 بج کر55 منٹ پراپنی مکمل شدت پرپہنچے گا، گرہن کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اتوار کی رات بلڈ مون کا نایاب نظارہ ایشیا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں دکھائی دے گا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق اتوار کی رات مکمل چاند گرہن کے دوران چاند بلڈ مون کی شکل اختیار کر لے گا، چاند گرہن کا یہ مکمل مرحلہ اتوار
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) گوگل پر صارفین کی پرائیویسی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہونے کے بعد امریکی عدالت نے گوگل کو 425 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ گوگل کیخلاف مقدمہ سان فرانسسکو فیڈرل کورٹ میں زیرِ سماعت تھا ، گوگل پر آٹھ سال تک صارفین کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)2023 میں جریدے نیچر میں شائع ہونے والی سائنسی تحقیق نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے، کہ انسانوں کے ہاتھوں زیرِ زمین پانی کے ذخائر کا حد سے زیادہ استعمال زمین کے محور کو تبدیل کر رہا ہے۔ Nature جریدے کے مطابق 1993 سے 2010
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسانی تاریخ میں صحت اور شفا کے لیے بے شمار طریقے آزمائے گئے۔ کچھ وقت کے ساتھ متروک ہوگئے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو ہزاروں سال بعد آج کے جدید دور میں بھی اپنی افادیت کے باعث رائج رہے۔ انہی میں سے ایک قدیم اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل ایپس میں، گوگل میپس جو سفر، راستوں اور مقامات کی تلاش کے لیے صارفین کا اولین انتخاب ہے۔ گوگل میپس میں صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جسے ’یور ریسنٹ پلیسز‘ کہا جاتا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو
کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے جی میل استعمال کرنے والے اینڈرائڈ صارفین کے لیے ایپلیکیشن میں دو بڑی اپ ڈیٹس متعارف کرا دیں۔ جن میں مارک ایز ریڈ فیچر اور میٹریل تھری ایکسپریسیو ری ڈیزائن شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جون میں جب جی میل صارفین