








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی حکومت نے پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کیلیے اہم قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کیلیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ فسادی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا کر ٹرمپ کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ کہ ایرانی شہری اتحاد کو برقرار رکھیں۔ انہوں نے کہا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں کسی عالمی قانون کو نہیں مانتا ، دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے۔ نیویارک ٹائمز کوانٹرویو میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں،

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی گئی۔ ملک بھر کیلئے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 93 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے،

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحصیل سطح تک اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے بھر میں فالج کے مریضوں کے لیے جدید اسٹروک مینجمنٹ سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فالج کی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج اعلیٰ معیار، نظم و ضبط اور بے لوث قومی خدمت کے کلچر کو فروغ دے رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور

پیرس(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ اور فرانس نے یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ اور فرانس نے اعلان کیا ہے۔ کہ اگر روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ طے پا جاتا ہے۔ تو دونوں ممالک یوکرین میں فوجی تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کاروباری طبقے اور چھوٹے کسانوں کو قرض کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سہولت کاری، معاشی شمولیت اور نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی کے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے گرین لینڈ حاصل کرنے کے آپشنز پر غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے ملٹری آپشن پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واضح کرچکے