







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کے شکار اکثر افراد کو اس سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں اور اسی وجہ سے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کی علامات

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکی دوا ساز کمپنی کی پھیپھڑوں کی بیماری کے علاج کی تجرباتی دوا ایڈملپیرنٹ کے ٹرائلز کے نتائج سامنے آگئے۔ فارما سیوٹیکل کمپنی برسٹل مائرز اسکوئب نے دعویٰ کیا ہے کہ پھیپھڑوں کے مرض کی تجرباتی دوا دوا ایڈملپیرنٹ کی کم خوراک نے بھی کامیابی حاصل کرلی۔

میلبورن(روشن پاکستان نیوز) صرف 25 منٹ تک ایک ہی جگہ بیٹھے رہنا دل کی صحت کے لیے شدید نقصان دہ ہے، یہ عمل رگوں میں خون کے جمنے کا باعث بن سکتا ہے جس سے ہائی بلڈ پریشر اور دل کے دورے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ طویل وقت تک

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) اور متعلقہ صحت کے اداروں کی جانب سے جاری کردہ تفصیلی رپورٹس کے مطابق چھوٹے بچوں کو گیس سے نجات دلانے اور پُر سکون نیند میں مدد کے لیے استعمال ہونے والی ایک مقبول ترین ڈائٹری سپلیمنٹ پروڈکٹ میں

ماسکو(محب) روس کے سائبیریا کے علاقے ایرکوتسک میں طاعون پر تحقیق کرنے والے ایک ادارے کی 28 سالہ خاتون کارکن کی پراسرار موت کے بعد عالمی ادارۂ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے صورتحال سے متعلق اہم تفصیلات جاری کردی ہیں۔ WHO کے مطابق خاتون کی موت کی حتمی وجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گردے ہمارے جسم میں کسی واٹر فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔ واٹر فلٹر ان چیزوں کو پانی سے خارج کرتا ہے جو ہمارے جسم کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں اور ہمارے گردے بھی یہی کام کرتے ہیں۔ گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں جس

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) نیویارک کی گورنر کیتھی ہوکل نے ریاست میں خسرے کی وبا کے باعث ہنگامی حالت نافذ کر دی جو 4 نومبر تک جاری رہے گی ، یہ 2025 میں خسرے کے کیسز میں اضافے کے بعد کسی امریکی ریاست کی جانب سے اس نوعیت کا پہلا

رياض(روشن پاکستان نیوز): سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے خود خون کا عطیہ دے کر سالانہ قومی خون عطیہ مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (واس) کے مطابق، ولی عہد کی جانب سے اس فلاحی اقدام کا مقصد شہریوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسے تو کہا جاتا ہے کہ اچھی صحت کے لیے غذائی معیار پر توجہ مرکوز کرنا چاہیے مگر ناشتے کا وقت بھی اس حوالے سے اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یورپین جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی نئی دوا بریلوویٹوگ نے ہیپاٹائٹس ڈی وائرس کی سطح کم کرنے میں مؤثر نتائج دیے ہیں۔ میرم فارماسیوٹیکل کی تجرباتی دوا بریلوویٹوگ نے کرونک ہیپاٹائٹس ڈی وائرس (ایچ ڈی وی) کے مریضوں میں وائرس کی