







کراچی (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار ذوالفقار شاہ کی گاڑی پر میر پور خاص میں گولیاں برسا دی گئیں۔ سید ذوالفقار شاہ پیپلز پارٹی کی سندھ اسمبلی کی نشست کیلئے حلقہ پی ایس 46 سے انتخاب لڑ رہے ہیں، میرپور خاص میں وہ اپنی گاڑی پر

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کو بذریعہ پولیس ہراساں کیا جارہا ہے، خواتین پولنگ سٹیشنز پر پولنگ انتہائی سست رکھنے کا کہا گیا ہے۔ اسلام آباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے 8 فروری کو موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی بندش کے بارے میں واضح کیا کہ حکومت نے اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ پاکستان 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے لیے تیار ہے۔

سوات (روشن پاکستان نیوز )سوات اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر (این ایس ایم سی) نے تصدیق کی ہے کہ سوات اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلومبرگ کے سروے کے مطابق ماہرین اقتصادیات کی نظر میں سابق وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں۔ جو پریشان حال پاکستانی معیشت کی بحالی میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔بلومبرگ کے سروے میں، 12 جواب دہندگان نے 4 پاکستانی سیاست دانوں کو ایک سے پانچ

اسلام آ با (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ موسمیات کے تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سروے کے مطابق پاکستان میں 60 فیصد شہری سٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں۔ رائے عامہ پر تحقیق کرنے والے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے ایک نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانیوں نے شکایت کی کہ ان کے گھروں کے قریب اسٹریٹ

سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی نوجوان نے معذوری کے باوجود پرفیوم کا اپنا برانڈ بنا لیا ہے۔ سعودی نوجوان عبدالرحمن العریفی نے اپنی معذوری کو کاروباری کامیابی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا اور پرفیوم کا اپنا برانڈ بنالیا۔ العربیہ کے مطابق عبدالرحمن العریفی نے بتایا کہ وہ پرفیومری

پشاور (نیوزڈیسک) پشاور کے حلقہ این اے 33 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پرویز خٹک نے جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خط کے متن کے مطابق پرویز خٹک نے دھاندلی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کو بچا لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر میں پھنسی