لاہور: شفیق آباد میں فائرنگ سے شہری جاں بحق، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور: شفیق آباد میں فائرنگ سے شہری جاں بحق، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور(کرائم رپورٹر) شفیق آباد کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق ہوگیا، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت وقاص کے نام سے ہوئی ہے، جو واقعے کے وقت اپنے گھر کے باہر موجود تھا