








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نان فائلرزکی سمیں بندکرنےکیلئےایف بی آر،پی ٹی اےاورٹیلی کمپنیوں کےنمائندگان کا18 رکنی جوائنٹ گروپ تشکیل دیدیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق جوائنٹ ورکنگ گروپ میں ایف بی آر،پی ٹی اے اور تمام کمپنیوں کے نمائندے شامل ہے۔ ورکنگ گروپ نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے حوالے سے معاملہ