بدھ,  12 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

الیکشن 2024 کا پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری۔ ملک میں پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275 میں سے 2 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق

ووٹ ڈالیں گے پھربارات، پولنگ اسٹیشن پر دلچسپ صورتحال، دو بھائیوں نے ووٹ کیلئے بارات رکوادی

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل زوروشور سے جاری تھا۔ ایک پولنگ اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک دولہا ووٹ ڈالنے پہنچا۔ پنجاب کے شہر ملتان میں ندیم عباس نامی دولہا اپنی شادی کے دن ووٹ کا حق

جھنگ پولنگ سٹیشن میں توڑ پھوڑ، نامعلوم افراد بیلٹ بکس لے کر فرار ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جھنگ کے صوبائی حلقے پی پی 127 کے پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد دھاوا بول کر بیلٹ بکس لے کر فرار ہوگئے۔ پریزائیڈنگ افسر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور پولیس کی بھاری نفری پولنگ

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر ای سی پی میں درخواست جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی

جعلی فارم 45 کے حوالے سےمعتبر اطلاعات موصول ہوئیں، اختر مینگل کا دعویٰ

بلوچستان (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 کے حوالے سےمعتبر اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ بعض سٹیشنوں پر افراتفری پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن کو فوری کارروائی کی

سکھر: پریزائیڈنگ افسر پولنگ سٹیشن چھوڑ کر بھاگ گئے

سکھر (روشن پاکستان نیوز) سکھر کے حلقہ این اے 200 کے پولنگ اسٹیشنز نمبر 3 اور 4 پر الیکشن شروع ہونے سے قبل ہی پریزائیڈنگ افسر سٹیشن چھوڑ کر بھاگ نکلے۔ پریزائیڈنگ افسران کے جانے کے باعث پولنگ کا عمل 4 گھنٹے علاقے میں محبوس رہا ۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے نوٹس

ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں، الیکشن کمیشن حکام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک رہے گا۔ تمام پولنگ سٹیشنز کے دروازے شام 5 بجے بند کر دیے جائیں

انٹرنیٹ سے زیادہ ووٹ ڈالنا اہم ہے،کامن ویلتھ آبزرور گروپ کے سربراہ کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کامن ویلتھ کے مبصر گروپ کے سربراہ نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے۔ کامن ویلتھ آبزرورز گروپ نے اسلام آباد کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور بیرون ملک سے آنے والے

خاران میں دھماکا، ایک اہلکارجاں بحق، مزید تفصیلا ت خبر میں

بلو چستا ن (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پاکستان کاایسا جہاں گاؤں جہاں خواتین کو پہلی مرتبہ ووٹ دینے کی اجازت ملی

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز )سرگودھا کے قصبے للیانی میں خواتین کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔ ذرائع کے مطابق تحصیل کوٹ مومن کے قصبہ للیانی میں خواتین ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں، للیانی میں پہلی بار خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس علاقے میں