منگل,  09 دسمبر 2025ء
نان فائلرزکی سمیں بندکرنےکیلئےگروپ تشکیل دیدیاگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نان فائلرزکی سمیں بندکرنےکیلئےایف بی آر،پی ٹی اےاورٹیلی کمپنیوں کےنمائندگان کا18 رکنی جوائنٹ گروپ تشکیل دیدیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق جوائنٹ ورکنگ گروپ میں ایف بی آر،پی ٹی اے اور تمام کمپنیوں کے نمائندے شامل ہے۔

ورکنگ گروپ نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے حوالے سے معاملہ دیکھے گا ،جوائنٹ ورکنگ گروپ جاری انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر عملدرآمد کی نگرانی کرے گا، ایف بی آر نے جوائنٹ ورکنگ گروپ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں: ہم یہی سوچ رہے ہیں کہ طارق بشیر چیمہ کیخلاف ایف آئی آر درج کرائیں، شیر افضل مروت

مزید خبریں