جمعه,  20 فروری 2026ء

کاروبار

عوام کیلئے خوشخبری ، ایل پی جی قیمتوں میں بہت بڑی کمی ،اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون 2024 سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سستی کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمتوں

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ7 ہزار 219 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے

ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں کم سے کم 40 اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے تک کمی ہو گئی ہے۔ ٹوٹا باسمتی چاول 250 سے کم ہوکر180 روپے کلوہوگئے ہیں، ٹوٹا باسمتی چاول کی قیمت میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمی 70

خوشخبری،100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا اعلان

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے

سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 31مئی کو طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 31مئی کو طلب کرلیاگیا۔اجلاس میں سالانہ میکرو اکنامک پلان، ترقیاتی پروگرام کی منظوری دی جائے گی ۔ تفصیلات کےمطابق وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے پی ایس ڈی پی کیلئے دو پلان تیار کرلیے گئے ہیں۔1370 ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو کی واضح کمی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)میں ایل پی جی کی قیمت میں واضح کمی آئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق ایل

مفت بجلی کا چانس؟ سولر پینلز اتنے سستے کیسے ہوئے اور نقصان کیا ہے، اندرونی کہانی منظر عام پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار تک گرگئی ہے۔ ویسے تو ملک میں سول پینلر سستے ہونے کی وجہ ڈیوٹی کا عائد نہ ہونا بتایا جارہا ہے، لیکن حقیقت

زرمبادلہ کے ذخائر میں سالانہ بنیادوں پر 5 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک مجموعی طور پر 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر پاکستان کے پاس

آئی ایم ایف کی پاکستان کے تجارتی خسارے اضافے کی پیشگوئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ مالی سال میں پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھنے کا امکان ہے جب کہ برآمدات اور درآمدات میں اضافے

حکومت کا گندم کی خریداری میں کرپشن کےخاتمےکےلیےکسانوں کوبراہ راست سبسڈی دینے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ گندم کی خریداری میں گھپلے ہوتے تھے، اب