جمعه,  14 نومبر 2025ء

کاروبار

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد آئی ایم ایف کے ساتھ بنگلہ دیش کی طرز معاہدہ کرنے کی کوشش میں سرگرم ہو گیا، جس سے پاکستان کا قرضہ پروگرام 6 بلین ڈالر سے بڑھا کر 7.5-8 بلین ڈالر ہوجائیگا۔ آؤٹ پیکج بڑھانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا جا

تحریک انصاف کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا افسوسناک ہے ،اسحاق ڈار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انشا اللّٰہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ذاتی فائدے کیلئے کچھ بھی لکھنا افسوسناک ہے، بانی پی

بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بنایا جائے گا، نئے پروگرام کے اہم اہداف مقرر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرضہ پروگرام کے لیے اہم اہداف مقرر کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگا اور اس کی

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )دوسرے اقتصادی جائزے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اہداف پر عمل درآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع

پاکستان کے بڑے شہروں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، دیکھیں ،

کراچی(روشن پاکستان نیوز ) پاکستان میں 24 قیراط کا ایک تولہ سونے کا ریٹ جمعرات 22 فروری 2024 کو220,800میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں سونے کے شوقین اور سرمایہ کار ان نرخوں پر گہری نظر رکھتے ہیں جو ان کی معیشت پر اہم اثر ڈال سکتے ہیں۔ پاکستان میں

انٹرنیٹ کی بار بار بندش، ٹیلی کام کمپنیوں کو 94 کروڑ کا نقصان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں انتخابات کے دوران اور اس کے بعد انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش سے سوشل میڈیا سروسز اور ٹیلی کام کمپنیوں کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہے، ایک دن انٹرنیٹ سروس بند ہونے سے ٹیلی کام کمپنیز کو 94 کروڑ روپے کا نقصان ہوا

برطانوی بادشاہ چارلس III کی تصویر والے نوٹ 5 جون کو جاری کیے جائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )برطانیہ میں برطانوی بادشاہ چارلس III کی تصویر والے کرنسی نوٹ 5 جون کو جاری کیے جائیں گے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق 5، 10، 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹوں پر بادشاہ چارلس کی تصویر ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوئم کی

پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر میں نہایت اہم پیشرفت سامنے آ گئی ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان اپنی سرزمین میں 80 کلو میٹر پائپ لائن بچھائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے اپنی سرزمین میں 80 کلومیٹر پائپ لائن بچھائے

عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 262 ادویات کی قیمتوں

پاکستان کی خطے کے ممالک کیلئے برآمدات میں 21 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی خطے کے 7 ممالک کیلئے برآمدات 21 فیصد سے زائد بڑھ گئیں۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے جار ی کردہ اعداد شمار کے مطابق پاکستان کی 7 ملکوں کوبرآمدات میں گزشتہ سال کے اسی مہینوں کے مقابلے میں مالی سال (2023-24) کے پہلے 7 مہینوں