سابق کرکٹر جاوید میانداد کو 6 ورلڈ کپ کھیلنے کا منفرد اعزاز آج کے دن حاصل ہوا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 25 برس مکمل ہونے پر جاوید میانداد کے اس اعزاز سے متعلق پیغام شیئر کیا گیا۔
پی سی بی نے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ آج کے دن 25 برس قبل جاوید میانداد نے مستقل 6 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پہلے کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں