هفته,  20 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے رکن سنی اتحاد کونسل احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 87 میانوالی سے

فیصل جاوید سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار،مخصوص نشستوں کیلئے سپریم کورٹ جائینگے، فیصل جاوید

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت کی اور اسے مسترد کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل

مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الہٰی کی عبوری ضمانت کنفرم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ کرپشن کے کیس میں قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے 5.5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی توثیق کر دی۔

اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےعمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس

قسمت کراچی کے ماہی گیروں پر مہربان ، 2 ارب روپے مالیت کی مچھلی پکڑ لی، دیکھیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)قسمت کراچی کے ماہی گیروں کا ساتھ دے رہی تھی جب انہوں نے کیٹی بندر کے قریب غلطی سے نایاب ساوا مچھلی پکڑ لی، جس کی مالیت تقریباً 2 ارب روپے تھی۔ کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں کروڑوں روپے مالیت کی انتہائی قیمتی

محکمہ تعلیم سندھ نے سینکڑوں تقرریاں اور تبادلے منسوخ کردئیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم سندھ نے نگراں انتظامیہ کے دوران کی گئی 400 سے زائد تقرریاں اور تبادلے منسوخ کر دیے ہیں۔ محکمہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سابق سیکرٹری ڈاکٹر شیریں مصطفیٰ اور ایڈیشنل سیکرٹری ریاض علی کے تقرر و تبادلے منسوخ کر دیئے۔ محکمہ نے ان

عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہونیوالا ہے ؟وزارت مذہبی امور نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ عازمین حج کے لیے لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے چیف حج ٹرینر احمد ندیم خان نے حج کیمپوں سے آن لائن میٹنگ کی۔ اس حوالے سے ترجمان نے کہا

آئی ایم ایف غریب کے جسم کی کھال بھی لے جانے کو تیار۔۔ ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)ہنگائی پر مہنگائی کے بعد آئی ایم ایف نے غریب کے جسم سے کھا ل بھی کھینچ لینے کی ٹھان لی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول پر لیوی 60 روپے کر لیں اور پیٹرول پر مارچ

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب قرار دے دئیے گئے ۔ الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن

آج ڈالر اور سٹاک مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال کیا ؟ جانیں

آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر تھا۔ اسٹاک ایکسچینج

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News