جمعه,  19 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

آئیں سب مل کر پاکستان کے لیے جدوجہد کریں، صدر اور وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں سب مل کر پاکستان کے لیے جدوجہد کریں۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن قرارداد پاکستان منظور

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم رات کے دوران زیریں خیبر پختونخوا، وسطی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور

وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری

ماہرین نے دنیا کو جاپان میں پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس سے خبردار کر دیا

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے دنیا کو جاپان میں پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس سے خبردار کیا ہے۔ کسی شخص کو متاثر کرنے کے بعد یہ وائرس کئی اعضاء کو نقصان پہنچاتا ہے اور اموات کی شرح کورونا وائرس سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وائرس

وقف رولز لاگو، مساجد و امام بارگاہوں سے متنازع تقاریر پر پابندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت میں وقف املاک (مسجد مینجمنٹ) رولز نافذ کر دیے گئے۔ اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیوں کو 1986 کے قواعد کے تحت ختم کر دیا گیا تھا۔ اسلام آباد کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر 1986 کے قواعد کی جگہ

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات

 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وفاقی وزیر پرائیویٹائزیشن عبدالعلیم خان کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین نجکاری کمیشن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں: اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےعمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات

سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے رکن سنی اتحاد کونسل احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 87 میانوالی سے

فیصل جاوید سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار،مخصوص نشستوں کیلئے سپریم کورٹ جائینگے، فیصل جاوید

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت کی اور اسے مسترد کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل

مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الہٰی کی عبوری ضمانت کنفرم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ کرپشن کے کیس میں قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے 5.5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی توثیق کر دی۔

اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےعمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News