جمعرات,  25 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے ان ایکشن ، حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر گرفتار

  منڈی بہاؤالدین (روشن پاکستان نیوز)منڈی بہاوالدین میں ایف آئی اےنے حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ جیولر شاپ اور فارمیسی پر چھاپہ مار کاروائیاں کی گئیں چھاپہ مار کاروائیوں کے نتیجے میں 1 ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے

یہودیوں کی مذہبی رسومات کے لیے مسجد اقصیٰ میں لائے گئے جانورضبط

  تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی پولیس نے یہودیوں کے مذہبی تہوار پر مسجد الاقصیٰ میں قربانی کے لیے چھپائے گئے جانوروں کو ضبط کر لیا۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کو گاڑی کے اندر اور شاپنگ بیگ کے اندر چھپا کر لایا گیا تھا جسے پولیس نے ضبط کر کے

وفاقی وزیر داخلہ سے ایرانی ہم منصب اور وزیر قانون کی ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر احمد وحیدی اور ایرانی وزیر قانون امین حسین رحیمی نے ملاقات کی۔ دونوں ملکوں کی جانب سے دہشتگرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جبکہ دونوں اطراف قیدیوں کے جرمانے معاف کرنے پر

باجوہ نے قسم کھا کر کہا پی ٹی آئی حکومت نہیں گرائی،مجیب الرحمان شامی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے قسم کھا کر کہا کہ امریکا کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی حکومت نہیں گرائی گئی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ

آ ج پاکستان بھرمیں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوااور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی

بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب،ڈاکٹرزبنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کاکہنا ہے کہ بشری بی بی کی طبیعت ایک بار پھر خراب، ڈاکٹروں کی ٹیم بنی گالہ پہنچ گئی ہے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ  نے ایکس (ٹویٹ) میں لکھا کہ پی ٹی آئی وکلاء ٹیم بھی بنی گالہ

کراچی ، 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی نے بتایا ہے کہ غیر ملکیوں پر حالیہ حملوں کے تناظر میں

محکمہ موسمیات نےملک میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 24 اپریل سے ملک میں داخل ہوگا، رواں ہفتے وقفے وقفے سے آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

اولمپکس مقابلوں میں بھی پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال ,دیکھیں تفصیل

  مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور بہت سے شعبوں میں استعمال ہو رہی ہے۔ لیکن اب پہلی بار اولمپکس میں بھی AI ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔خیال رہے کہ پیرس اولمپکس شروع ہونے میں زیادہ وقت باقی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC)

انتخابات میں سادہ اکثریت ملتی تو نوازشریف وزیراعظم ہوتے،راناثنااللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ضمنی الیکشن میں ان کا ووٹرنہیں نکلا،عام انتخابات میں سادہ اکثریت ملتی تو نوازشریف وزیراعظم ہوتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News