جمعرات,  25 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 413 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عیدالفطر کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس وزارت مذہبی امور

تاریخ میں پہلی بار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی خفیہ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تاریخ میں پہلی بار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی خفیہ رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے وزارت خزانہ کو سرکاری سطح پر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی خبر جاری نہ کرنے کی

 آج07اپریل بروز اتوارآپ کا دن کیساگزرنے والا ہے ؟ جانیں

  (Aries )برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل دن کافی عام ہونے کا امکان ہے۔ آپ اپنے بکھرے ہوئے کاروبار کو سنبھالنے کی کوشش کریں گے۔ آپ کو اپنے خاندان میں عزت اور احترام میں اضافہ دیکھ کر خوشی ہوگی۔ آپ کو چھوٹے بچوں کے ساتھ

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر واسا ملازمین نے شہریوں کو پانی کی فراہمی بند کر دی

  حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز) حیدرآباد میں واسا ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر جامشورو فلٹر پلانٹ پر پانی بند کرکے احتجاج کیا۔   واسا کے مظاہرین کا کہنا تھا کہ سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجاً پیر کو پانی بند کر دیا تھا جس پر

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستانی قرارداد منظورانسانی حقوق کونسل نےمنظور کر لی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ پاکستان نے البانیہ کے علاوہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام رکن ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں

پولیس کو بڑا حکم جاری ، چھاپوں کی ویڈیوزبنائی جائیں، منشیات کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے نئے قوانین وضع

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے کیے گئے چھاپوں کی ویڈیو بنانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بڑا حکم جاری کر دیا، عدالت نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کے دوران ویڈیوز

ڈی جی رینجرز کا کراچی کی طرزپر اندرون سندھ میں بھی اختیارات حاصل کرنے کا مطالبہ

  کراچی(روشن پاکستا ن نیوز)ڈی جی رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس میں کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات مانگ لیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی رینجرز نے کراچی کی طرز

شارجہ میں39 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی،کئی افراد جاں بحق

  شارجہ (روشن پاکستان نیوز)شارجہ میں 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 18 بچوں سمیت 156 افراد کو متاثرہ رہائشی عمارت سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رہائشی عمارت میں

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کیا کیا سہولیات میسر ہیں،لاہورہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کروادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 7 سیلز پر مشتمل سیکورٹی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ 2 سیل بانی پی ٹی آئی کے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News