جمعرات,  25 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر گورنر کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ایرانی صدر نے دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، سندھ

لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے بڑا اعلان کردیا

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لوگوں کا لاپتہ ہونا اب بڑا مسئلہ بن چکا ہے جب کہ لاپتہ افراد کی شناخت کرنا بہت مشکل ہے۔ کوئٹہ میں اپنے وزراء کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ

مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کے سینئر رکن منتخب ہوگئے۔

  ریاض(روشن پاکستان نیوز)رابطہ عالم اسلامی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مرکزی قیادت میں شامل کرلیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میںرابطہ عالم اسلامی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس حوالے سے جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا محمد امجد خان نے کہا کہ

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش ارسال

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا

چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے 100افراد پر مشتمل وفاقی پولیس کا خصوصی دستہ تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے 100افراد پر مشتمل وفاقی پولیس کا  خصوصی دستہ تشکیل دیدیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق  انسپکٹر جنرل پولیس سید علی ناصر رضوی نے  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  منشیات فروشی کو میں دہشتگردی کے طور پر دیکھتا ہوں اور اس کو

بہاولنگر، ذہنی معذور نوجوان پر پولیس اہلکاروں کا مبینہ تشدد، حالت تشویشناک

  بہاولنگر(روشن پاکستان نیوز)بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں ذہنی معذور نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ نوجوان کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر محمد عمر سمیت 5

ٹیسلا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی

  دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ ٹیسلا کی طرف سے اپنی گاڑیوں کے ماڈلز وائی، ایکس اور ایس میں 2ہزار ڈالر (تقریباً ساڑھے 5لاکھ روپے) کی کمی کی گئی ہے۔ کمپنی کی

سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرزکو اعزازات عطا

راولپنڈی(اصغر علی  مبارک)سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت کی جانب سے اعزازات عطا کئے، سائنسدانوں اور انجینئرز کو

کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانےکیلئے قرارداد منظور ،حکومت صرف اسلام آباد کی حد تک اطلاق کرسکتی ہے ، وزیرخزانہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانےکیلئے قرارداد منظور کر لی گئی۔ کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کی قرارداد سید آغا رفیع اللہ نے قومی اسمبلی میں پیش کی۔ جسے باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیرخزانہ محمد

ایف آئی اے کی جانب سے جنرل اور گیٹ چیکنگ روکے جانے کے احکامات

  ایف آئی اے امیگریشن ونگ نے مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے جنرل چیکنگ / گیٹ چیکنگ کے خاتمے کے احکامات جاری کر دئیے ان احکامات کا بنیادی مقصد قانونی مسافروں کو بہترین سروس مہیا کرنا ہے تاکہ مسافر لمبی قطاروں کی پریشانی سے بچ سکیں۔

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News