هفته,  20 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

عید کی خوشیاں دوبالا، ملازمین کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اعزازیہ رمضان پیکج پر

نہ چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کابانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوچھوڑ ا نہ ہی چھوڑیں گے بلکہ اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ حماد اظہر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھ سمیت میرے بچے مشکل میں ہیں، باپ اور

5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیو) وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان سونپ دیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیے گئے، کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان

ریکوڈک میں سعودی عرب کیجانب سے بڑی سرمایہ کاری متوقع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے حصص سعودی عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودی عرب کی جانب

گندم خریداری پالیسی 25-2024 منظور ،گندم کی امدادی قیمت کا اعلان بھی کر دیاگیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سال 2023-24 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب،

بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، اساتذہ کی بھرتیوںکے حوالے سے بڑی خبر آگئی

  سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ پرائمری اور جونیئر ایلیمنٹری اسکولوں کے اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی ختم کردی گئی ہے۔   سندھ کے وزیر تعلیم کے مطابق اگست 2023 میں اساتذہ کی بھرتی پر عائد پابندی کابینہ نے اٹھا لی، اسکول اساتذہ کی

سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت 29اپریل تک ملتوی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت 29اپریل تک ملتوی کردی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔ چیف جسٹس کے علاوہ 3 سپریم کورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خط

اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے بعد نئی پارٹی پوزیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز):اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے بعد نئی پارٹی پوزیشن جاری ،جبکہ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت ماننے سے انکارکردیا۔ تفصیلات کےمطابق نئی پارٹی پوزیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین کو آزاد دکھایا گیا ہے ،تحریک انصاف یا سنی

عدلیہ کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News