جمعرات,  25 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں نماز عید کے اوقات ومقامات، جانیں

  چونکہ عیدالفطر بالکل قریب ہے، پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں نماز کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بڑے شہروں میں مقامات اور اوقات ذیل میں شیئر کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد اسلام آباد میں عیدالفطر کی نماز شہر کے مختلف اہم مقامات پر ادا کی جائے گی۔

دبئی جانے والے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ، تفصیل جانیں

  کراچی(روشن پاکستان نیوز) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں۔ اے ایس ایف نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے ایک مسافر کے قبضے سے پینتالیس پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔ محمد عدنان فلائی دبئی کی پرواز سے

آرمی چیف کا کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کےاعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام آرمی ہاؤس راولپنڈی میں کیاگیاتھا۔افطار میں پاکستان

کچے میں سوشل میڈیا بند نہیں کرسکتے، آئی جی سندھ غلام نبی میمن

    کراچی (روشن پاکستان نیوز)انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کو کچے میں بند نہیں کیا جاسکتا، انہوں نے سائبر کرائم کوریفرنس بھیج دیا ہے۔   گھوٹکی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام نبی میمن نے کہا کہ سی ٹی

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی ، غیر ملکی نا ئجیر ین خاتون سےبھاری مقد ار میں شراب بر آ مد

اسلا م آ با د (منصور ظفر)وفاقی دار لحکومت اسلام آبادمیں منشیات فر و شو ں کے خلاف کر یک ڈا ؤن کا سلسلہ جاری ہے۔تھا نہ رمنا پولیس نے کارروا ئی کرتے ہوئے غیر ملکی نا ئجیر ین خاتون سےبھاری مقد ار میں شراب بر آ مد کرتے ہوئے

ارشد شریف قتل کیس،ن لیگ قیادت کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئےدرخواست دائر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ارشد شریف قتل کیس میںن لیگ قیادت کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے 22 اے کی درخواست دائر کر دی گئی ۔ایڈیشنل سیشنز جج احمد ارشد محمود نے تینوں فریقین سے رپورٹس طلب کرلیں ۔ شہری شاکر علی کی جانب سے مقامی عدالت میں درخواست دائر کی

میاں اسلم اقبال کی 18مقدمات میں 10مئی تک ضمانت منظور

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے میاں اسلم اقبال کی 18 مقدمات میں 10 مئی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمد اسلم اقبال کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس

عید سے قبل عوام پر بجلی گراد ی گئی ، نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے

سعودی عرب میں شوال المکرم کاچاند نظر نہ آیا، عید 10 اپریل بروز بدھ ہو گی

ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث عید بدھ کو ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مختلف شہروں کی رصد گاہوں میں اجلاس منعقد ہوئے۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی شہریوں سے چاند دیکھنے کی

ڈاکوؤں نے کرکٹ ٹیم کو بھی نہ چھوڑا ، لوٹ کر چلتے بنے

  ڈیرہ بگٹی (روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ بگٹی سے میچ جیت کر واپس جا کر سونے والی کرکٹ ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈکیتی کی واردات ڈیرہ بگٹی روڈ پر پیش آئی جہاں ڈاکوؤں نے سوئی ہوئی کرکٹ ٹیم کو لوٹ لیا۔ متاثرہ کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ڈیرہ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News