جمعرات,  25 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

رمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز نے 40 ارب کا سیلز ہدف حاصل کرلیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ساڑھے 12 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج 2024 کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز نے 40 ارب روپے کا سیلز ہدف حاصل کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان پیکج کی فروخت تقریباً 44 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، حتمی اعدادوشمار تک فروخت میں مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ٹرالی اورسکول وین میں تصادم،4طالبعلم جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (روشن پاکستان نیوز) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریکٹرٹرالی اورسکول وین میں تصادم ہونےسے4طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیوذرائع نے کہا ہے کہ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوع پرپہنچ گئی اورامدای کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ سکول وین کے رانگ وے

طلباء کو جعلسازی کے ذریعے بیرون ملک بھیجنے والے مزید 5 ملزمان گرفتار

  ایف آئی اے ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے اہلکاروں نے اعلیٰ تعلیم کے نام پر شہریوں کو جعلسازی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے والے گروہ کے مزید 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جعلی دستاویزات پر تعلیمی ویزہ لگانے والے ملزمان کی تعداد 9 ہوگئی۔ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل

چینی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ، کہاں تک جا پہنچے ؟ جانیں

  چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔   خبر رساں ایجنسی کے مطابق مارچ کے آخر تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 32.457 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے۔   اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، فروری

سعودی عرب کی پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کے لیے بات چیت جاری

یہ بات سعودی عرب ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او محمد القحطانی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے پر عملدرآمد تیز کر دیا ہے۔ محمد القحطانی نے

کراچی ،رمضان المبارک کے دوران اسٹریٹ کرائم کے واقعات کی مجموعی رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی: کراچی میں رمضان المبارک کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کم از کم 16 شہری جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 6 ہزار 780 وارداتیں ہوئیں، 20 گاڑیاں چھینی اور 130 سے زائد چوری کی گئیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماءسحر کامران کی یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے اور حلف اٹھانے پر مبارکباد

  اسلام آباد (روشن پاکستان  نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء رکن قومی اسمبلی سحر کامران نےپیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے عہدے کا حلف اٹھا نے پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے کہس کہ یہ سب انکی بصیرت اور ملکی خدمات

آ ج 09اپریل بروزمنگل پاکستا ن کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟

پاکستان میں آج 09اپریل بروزمنگل کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت242400 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومتی اتحاد کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ سینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام

آج آپ کا دن کیساگزرے گا ؟

(Aries )برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل دن جذباتی معاملات میں سرگرمی لائے گا. آپ کو ذمہ داریاں اٹھانے سے گریز کرنے کی ضرورت ہوگی اور آپ کی انوکھی کوششیں رنگ لائیں گی۔ آپ مختلف کاموں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ طویل المدتی منصوبوں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News