هفته,  20 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق ایک زخمی

  مندوکئی(روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈی پی او کے مطابق مندوکئی میں بچے والی بال ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھے کہ ایک بچے کا پاؤں بارودی سرنگ کی زد میں آ گیا۔ ڈی

علی امین گنڈہ پور نے رمضان پیکج پراپنی تصاویر خود شائع کروائیں،وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

  وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں اور اب برہم ہو رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے

اسماعیل ہانیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت اور بے مثال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کا اسماعیل ہانیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اسلام و کفر کے اس معرکے میں ان بے مثال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شیعہ راہنماء اسلام آباد (بیورو رپورٹ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری

دعوےدھرے کے دھرے رہ گئے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرتوانائی اویس خان لغاری کا دعویٰ ہوائی نکلا، موجودہ حکومت بظاہرلوگوں کو خوش کرنے کیلئے رعایت کی خبریں چلا کر عوام کو خوش کرتی ہے تو دوسری جانب عوام کو گہری چوٹ دے کر زخم سہلاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نےعوام کو بجلی جھٹکا دینے

پی ٹی آئی فسادی گروہ ۔۔۔! سینیٹرطلال چوہدری نےپی ٹی آئی پر کڑی تنقید کے نشتر چلا دئیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فسادی گروپ قرار دے دیا۔ کوئٹہ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فسادی گروہ کابلوچستان جانے کے

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل جج مستقل جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج مقرر کر دیا گیا۔ وزارت قانون نے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کے 6 ججز کی مستقل تقرری کی منظوری

پنجاب حکومت کا طلباء کو 20 ہزار موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کا منصوبہ شروع

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں طلباء کو 20 ہزار موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔ طالب علموں کو آسان اقساط پر موٹر سائیکل فراہم کرنے کے لیے رجسٹریشن شروع کر دی گئی، پنجاب حکومت طلبہ کو مفت بائیکس فراہم کرنے کے لیے ایک ارب

یہودیوں کے خلاف مخاصمت میں اضافہ دیکھا گیا،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم نے بدقسمتی سے یہودیوں کے خلاف دشمنی میں اضافہ دیکھا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے مسلم مخالف جذبات میںبھی اضافہ دیکھا ہے جس پر

ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لُک رپور ٹ حکومتی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ،وفاقی وزیر احد چیمہ

  اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احد چیمہ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لُک رپورٹ کوحکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہم نے ایک مستحکم اور پائیدار معیشت کے لئے کام شروع کر

جنوبی وزیرستان ، عید کی رنگینیوں میں اضافہ ،گومل زام ڈیم میں رنگا رنگ میلے کا انعقاد

  جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں عیدالفطر کے موقع پر گومل زام ڈیم کے سیاحتی مقام پر رنگا رنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔. جنوبی وزیرستان میں عید الفطر کے موقع پر گومل زام ڈیم کے سیاحتی مقام پر خوشحالی میلے کا انعقاد کیا گیا۔   میلے میں کشتی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News