جمعه,  19 اپریل 2024ء
تازہ ترین

صحت

برڈ فلو انسان میں منتقل ہونے کا دوسرا کیس منظر عام پر آگیا

واشنگٹن (روشن پاکستان  نیوز) امریکہ میں برڈ فلو وائرس انسان میں منتقل ہونے کے دوسرے کیس کا انکشاف ہو اہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ کیس امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ڈیری فارم پر رہنے والے شخص کا ہے، سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے مطابق متاثرہ شخص میں

محکمہ صحت کی کارروائی، سمگل شدہ ممنوعہ ادویات برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) محکمہ صحت نے راولپنڈی میں بوہڑ بازار کے قریب کارروائی کے دوران 2 ہومیو اسٹورز سے ایک کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ ممنوعہ ادویات برآمد کر لیں۔ مزید پڑھیں: مزاحمتی ٹی بی کی تشخیصی ٹیسٹنگ میں اضافہ مریضوں کے علاج کے نتائج کو بہتر بنائے

کراچی: بچوں میں خسرہ کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں صورتحال سنگین

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی میں گزشتہ چند دنوں سے گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں معمولی کمی کے باوجود انفیکشن اب تک باعث تشویش ہے، ہسپتالوں میں اب بھی وائرس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین

راولپنڈی میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا ، چار افراد میں وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ضلع میں اب تک ڈینگی کے چار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔جبکہ اس عرصے کے دوران یہ تعداد 2023 میں دو اور 2022 میں ایک تھی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ایپیڈیمکس پریوینشن اینڈ کنٹرول (ڈی سی ای پی سی)، ڈاکٹر سجاد محمود نے جمعرات کو بتایا کہ ضلعی انتظامیہ

خبردار، فلٹرڈ پانی صحت کیلئے نقصان دہ ؟؟؟ ماہرین حیران کن تحقیق سامنے لے آئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ فلٹر شدہ پانی انسانی صحت کے لیے بہت اچھا ہے لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے۔ عام طور پر فلٹرڈ واٹر کو کلیئر واٹرکہا جاتا ہے، یہ درحقیقت انسانی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے کیونکہ یہ پانی اتنا صاف اور

تمباکو نوشی پر قابوپانے کیلئے ٹیکسز میں اضافہ کرنا ہوگا،ماہرین صحت کا حکومت سے مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سگریٹ پر ٹیکس بڑھا کر نظام صحت پر اٹھنے والے اخراجات میں نمایاں کمی لاسکتی ہے ۔تمباکو نوشی متعددبیماریوں کا باعث بنتی ہے جن میں پھیپھڑوں کا کینسر،

انسانوں نے جانوروں کو وائرس سے زیادہ متاثر کیا ہے، تحقیق

لندن(روشن پاکستان نیوز) ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پالتو اور جنگلی جانوروں نے انسانوں کو وائرسز سے اتنا متاثر نہیں کیا جتنا انسانوں نے جانوروں کو کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل)کے محققین نے عوامی سطح پر دستیاب

موٹاپے کے شکارمرد وخواتین کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)موٹاپےکےشکارمردوخواتین کےلئےبڑی خوشخبری،جناح ہسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری کےذریعےوزن کم کرنےکاسلسلہ شروع ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق موٹاپے کا شکار خاتون کا آپریشن کیا جائے گا ،40 سالہ خاتون کا وزن 121 کلوگرام ہے۔ مزید پڑھیں: حکومت سنگل ٹائر ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم کا نفاذ کرے،ماہرین صحت ڈاکٹرسرندر داوانی کاکہناتھاکہ

منہ کی صفائی کا کیسے خیال رکھا جائے؟ دیکھیں آسان اور بہترین ٹوٹکے

منہ کی صفائی مجموعی صحت کے لیے بہت اہم ہے اور اس کا اثر آپ کی شخصیت اور آپ کے آس پاس کے لوگوں پر پڑتا ہے۔ دانتوں کی خرابی، مسوڑھوں کی بیماری، اور سانس کی بدبو عام مسائل ہیں جن کا اگر علاج نہ کیا جائے تو سنگین نتائج

شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

ہانگزو(روشن پاکستان نیوز)ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News